مہندر گپتے (پیدائش: 11 اپریل 1931ء)|(انتقال: 7 مئی 2017ء) ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر تھے۔ [1] وہ 1985ء میں ایک ٹیسٹ میچ انڈیا بمقابلہ انگلینڈ جبکہ 1983ء میں ایک ون ڈے میچ انڈیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز میں کھڑے ہوئے۔ [2]

مہندر گپتے
ذاتی معلومات
پیدائش11 اپریل 1931(1931-04-11)
وفات7 مئی 2017(2017-50-70) (عمر  86 سال)
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1985)
ایک روزہ امپائر1 (1983)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 7 جولائی 2013

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 7 مئی 2017ء کو 86 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "In Memoriam 2017"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-02
  2. "Mahendra Gupte"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-07