مہک چہل
مہک چہل ایک ناروین نژاد بھارتی بالی وڈ اداکا رہیں۔ جو ناروے کے صوبہ گروروڈالین کے شہر روٹویٹ میں پیدا ہوئیں اور وہیں پلی بڑھیں۔ لیکن بالی وڈ فلم میں کیرئیر حاصل کرنے کے لیے ممبئی منتقل ہوگئیں۔
مہک چہل | |
---|---|
مہک چہل
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 february 1979 اوسلو، ناروے |
شہریت | بھارت ناروے |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | www.MahekChahal.com |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
مہک چہل اب تک بہت سی ہندی, تیلگو, بنگالی, پنجابی اور نارسک (ناروے) وغیرہ زبانوں میں بنی فلموں میں کام کر چکی ہیں۔ اس کے علاوہ کئی ڈارما سیریلز میں بھی کام کیا ہے۔ یہ سب سے پہلے سی آئی ڈی (سیریل) نامی سیریل میں نظر آئیں جس میں یہ وانٹیڈ فلم کی تشہیر کے لیے آئیں تھی۔ اس کے بعد یہ بگ باس کے بگ باس (سیزن 5) میں بھی گئیں اور پھر بگ باس (سیزن 8) میں ایک مدمقابل کے طور پر داخل ہوئیں۔
فلمیں
ترمیمسال | فلم | کردار | زبان | تبصرہ |
---|---|---|---|---|
2002 | نیتھوں | شالنی | تیلگو | پہلی فلم |
2003 | نئی پڑوسن | پوجا لینگر | ہندی | مرکزی کردار |
2004 | چمیلی | (آئٹم نمبر) | ہندی | "سجنا وے سجنا" |
2005 | انجان | مینیکا | ہندی | ۔ |
2006 | دل اپنا پنجابی | لیزا کور | پنجابی | ۔ |
2007 | چھوڑو نا یار | (آئٹم نمبر) | ہندی | "تلوار رے" |
2009 | جے ویرو | (آئٹم نمبر) | ہندی | "آگرے کا گھاگرا" |
2009 | فلم وانٹڈ (2009) | شائنہ | ہندی | ۔ |
2009 | میں اور مسز کھنہ | ٹیا رابرٹس | ہندی | ۔ |
2009 | مرے گا سالا | پوجا | ہندی | ۔ |
2010 | ممبئی کٹنگ | (نامعلوم) | ہندی | ۔ |
2010 | کوٹی | (آئٹم نمبر) | تیلگو | "مو مو مدھانتے" |
2011 | یملا پگلا دیوانہ | (آئٹم نمبر) |
ہندی | "چمکی مست جوانی" |
2012 | بکرم سنگھا | (آئٹم نمبر) | بنگالی | "نہ چمپا نہ چمیلی" |
2013 | جٹ ایئر ویز | (آئٹم نمبر) | پنجابی | "او کے رپورٹ" |
2014 | قرار-دا ڈیل | نکیتا | ہندی | ۔ |
ڈراما سیریز
ترمیمسال | ڈراما سیریز | کردار | زبان |
---|---|---|---|
2009 | سی آئی ڈی (سیریل) | فلم وانٹیڈ کے فروغ کے لیے | ہندی |
2011 | بگ باس 5 | خود | ہندی |
2011 | فریسٹیٹ | خود | نارسک (ناروے) |
2012 | کہانی کامیڈی سرکس | خود | ہندی |
2014 | بگ باس 8 | خود | ہندی |