مہیندر سنگھ رندھاوا
مُہیندر سنگھ رندھاوا یا ایم۔ ایس۔ رندھاوا (2 فروری 1909 – 3 مارچ 1986) ایک پنجابی سرکاری ملازم، ماہر نباتات، مؤرخ، فنون اور ثقافت کے مؤید اور ممتاز مصنف تھے۔ انھوں نے بھارت میں زراعتی ریسرچ، بھارت میں سبز انقلاب کے قیام میں اہم کردار ادا کیا۔
مہیندر سنگھ رندھاوا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 فروری 1909ء زیرا، بھارت |
وفات | 3 مارچ 1986ء (77 سال)[1] کھرڑ |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پنجاب |
پیشہ | مورخ فن ، سرکاری ملازم ، مصنف ، ماہر نباتیات [2]، مورخ [2]، سائنس دان [2] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3] |
شعبۂ عمل | سرکاری ملازمت [4]، نباتیات [4]، اشنیات [4] |
ملازمت | انڈین سول سروس |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://apnaorg.com/articles/randhawa/
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0181663 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0181663 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 فروری 2023
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0181663 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022