مہی پال (اداکار)
مہی پال (انگریزی: Mahipal) (مہی پال سنگھ یا مہی پال بھنڈاری[2]) ایک ہندوستانی فلمی اداکار تھا جس نے بالی وڈ میں زیادہ تر جادوئی فلموں میں کام کیا جیسے پارس منی، زبک، کوبرا گرل، جنتر منتر، روپ لیکھا ، سنہری ناگن اور الف لیلہ و لیلہ کی بنیاد پر بنی فلمیں جیسے علی بابا ، علا الدین اور جادوئی چراغ شامل ہیں۔
مہی پال (اداکار) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 نومبر 1919[1] جودھ پور |
وفات | 15 مئی 2005 (86 سال) ممبئی |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ↑ ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جون 2019
- ↑ Haresh Pandya (4 July 2005). "Obituary: Mahipal Bhandari". The Guardian. اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014.