میئانگ چانگ
میئانگ چانگ (انگریزی: Meiyang Chang) (پیدائش 6 اکتوبر 1982) ایک ہندوستانی اداکار، ٹیلی ویژن میزبان، گلوکار اور دانتوں کا ڈاکٹر ہے۔ وہ سنگنگ رئیلٹی شو انڈین آئیڈل کے تیسرے سیزن میں ایک مدمقابل کے طور پر مشہور ہوئے۔
میئانگ چانگ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 اکتوبر 1982ء (43 سال) دھنباد |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، دندان ساز |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |