میازاکی

جاپان کا ایک شہر ، میازاکی صوبے کا دارالحکومت

میازاکی (Miyazaki) (جاپانی: 宮崎市) جاپان کے جزیرے کیوشو پر میازاکی پریفیکچر کا دارالحکومت ہے۔ ستمبر 2003ء کے ایک اندازے کے مطابق شہر کی آبادی 365,311 اور کثافت 612 افراد فی مربع کلومیٹر تھی۔ شہر کا کل رقبہ 596.68 مربع کلومیٹر ہے۔ دسمبر 2010ء کے مطابق موجودہ آبادی 399،834 ہے۔


Miyazaki<vr>宮崎
بنیادی شہر
宮崎市 · میازاکی
میازاکی
میازاکی
میازاکی
پرچم
میازاکی کا محل وقوع میازاکی پریفیکچر میں
میازاکی کا محل وقوع میازاکی پریفیکچر میں
ملکجاپان
علاقہکیوشو
پریفیکچرمیازاکی پریفیکچر
حکومت
 • میئرتاداشی توجیکی
رقبہ
 • کل286.96 کلومیٹر2 (110.8 میل مربع)
آبادی (2010)
 • کل399,834
منطقۂ وقتجاپان معیاری وقت (UTC+9)
علامات
- درختکافور دارچینی
- پھولگل کاملیا
پتہ1-1-1 Tachibana-dōri Nishi, Miyazaki-shi, Miyazaki-ken
880-8505
فون نمبر0985-25-2111
ویب سائٹwww.city.miyazaki.miyazaki.jp

آب و ہوا

ترمیم
آب ہوا معلومات برائے میازاکی
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 25.1
(77.2)
25.4
(77.7)
28.1
(82.6)
31.7
(89.1)
34.3
(93.7)
36.2
(97.2)
37.7
(99.9)
38.0
(100.4)
36.9
(98.4)
32.7
(90.9)
30.3
(86.5)
25.0
(77)
38.0
(100.4)
اوسط بلند °س (°ف) 12.7
(54.9)
13.8
(56.8)
16.7
(62.1)
20.7
(69.3)
24.1
(75.4)
26.8
(80.2)
31.4
(88.5)
31.0
(87.8)
28.1
(82.6)
24.3
(75.7)
19.5
(67.1)
15.1
(59.2)
22.02
(71.63)
یومیہ اوسط °س (°ف) 7.5
(45.5)
8.6
(47.5)
11.9
(53.4)
16.1
(61)
19.9
(67.8)
23.1
(73.6)
27.3
(81.1)
27.2
(81)
24.4
(75.9)
19.4
(66.9)
14.3
(57.7)
9.6
(49.3)
17.44
(63.39)
اوسط کم °س (°ف) 2.6
(36.7)
3.4
(38.1)
7.2
(45)
11.5
(52.7)
15.9
(60.6)
19.7
(67.5)
23.9
(75)
24.1
(75.4)
21.1
(70)
15.1
(59.2)
9.6
(49.3)
4.7
(40.5)
13.23
(55.83)
ریکارڈ کم °س (°ف) −7.5
(18.5)
−6.6
(20.1)
−4.1
(24.6)
−1.5
(29.3)
3.1
(37.6)
9.2
(48.6)
16.0
(60.8)
16.4
(61.5)
9.7
(49.5)
2.6
(36.7)
−2.7
(27.1)
−7.2
(19)
−7.5
(18.5)
اوسط بارش مم (انچ) 63.8
(2.512)
90.8
(3.575)
182.1
(7.169)
212.5
(8.366)
239.3
(9.421)
429.2
(16.898)
309.4
(12.181)
290.2
(11.425)
354.6
(13.961)
181.8
(7.157)
95.0
(3.74)
60.0
(2.362)
2,508.7
(98.767)
اوسط بارش ایام (≥ 0.5 mm) 6.7 7.6 12.3 11.9 11.8 16.3 12.7 13.7 13.1 8.9 7.1 5.6 127.7
اوسط اضافی رطوبت (%) 65 66 69 70 73 82 76 79 80 75 73 70 73.2
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 182.8 167.3 175.8 179.0 173.3 133.6 205.5 208.6 155.5 176.9 168.1 189.6 2,116
ماخذ#1: Japan Meteorological Agency[1]
ماخذ #2: Japan Meteorological Agency[2]

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم