میانمار میں کورونا وائرس کی وبا
میانمار میں کورونا وائرس کی وبا (انگریزی: COVID-19 pandemic in Myanmar) اس سال مارچ پہلی لہر کے طور پر شروع ہوئی تھی، جس کی وجہ سے میانمار سمیت دنیا بھر میں لاک ڈاؤن لاگو ہوا تھا۔ ملک کے کاروبار پر اس کا کافی منفی اثر پڑا اور کئی لوگ اس قدر مجبور ہوئے کہ اپنی بقا کے لیے چوہے اور سانب کھانے لگے۔[3]
میانمار میں کورونا وائرس کی وبا | |
---|---|
Map of the pandemic in Myanmar (as of 24 دسمبر 2020)
≥100000
10000–99999
5000–9999
1000–4999
500–999
100–499
50–99
10–49
1–9 | |
مرض | کورونا وائرس کا مرض 2019ء |
مقام | میانمار |
پہلا مریض | Tedim، چن ریاست[1] |
تاریخ آمد | 23 مارچ 2020 (لوا خطا ماڈیول:Age میں 521 سطر پر: attempt to concatenate local 'last' (a nil value)۔) |
آغاز | ووہان، ہوبئی، چین |
مصدقہ مریض | 143,059[2] |
صحت یابیاں | 132,100[2] |
اموات | 3,212[2] |
اسباب
ترمیمسائنس دانوں نے 6 نئے کورونا وائرس کا پتہ لگایا ہے۔ یہ میانمار میں پائے جانے والے چمگاڈر کی تین اقسام میں پایا جاتا ہے۔ یہ کورونا وائرس کی طرح ہیں۔ تحقیقی ٹیم کے مطابق یہ وائرس گریٹ ایشیاٹک گھروں میں پائے جانے والے چمگاڈروں میں دریافت ہوئے تھے۔ سائنس دانوں کے مطابق، یہ وائرس سنہ 2016ء سے 2018ء کے درمیان میں دریافت کیا گیا تھا، لیکن اس وقت وہ کورونا وائرس سے ملتا وائرس ان میں موجود ہے، جو موجودہ وبا کا سبب بنتا ہے، حالانکہ ان کا جینیاتی لحاظ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ جانوروں سے انسانوں میں وائرس کیسے پھیل گیا اور وہ کتنا نقصان پہنچا سکتا ہے، اس پر مزید تحقیق کی جارہی ہے۔[4]
بھارت کی امداد
ترمیمپڑوسی ممالک کو کورونا سے لڑنے میں مدد کے دائرہ کار کو وسعت دیتے ہوئے بھارت نے میانمار میں ریمدیسویر کے تین ہزار انجیکشن اکتوبر 2020ء میں اس ملک کو بھیجے تھے۔ یہ امداد کی پہلی کھیپ تھی۔[5]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.irrawaddy.com/specials/myanmar-covid-19/myanmars-first-covid-19-patient-recovers-leaves-hospital.html
- ^ ا ب پ "Coronavirus Disease 2019 (COVID-19) Surveillance Dashboard (Myanmar)"۔ Ministry of Health and Sports (Myanmar)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-15
- ↑ म्यांमार में भूखों मरने की नौबत، सांप और चूहे खाकर कर रहे गुजारा
- ↑ वैज्ञानिकाें ने 6 नए कोरोना खोजे:ये म्यांमार में पाए जाने वाले चमगादड़ों में मिले، वायरस कोरोना परिवार का हिस्सा हैं، लेकिन जेनेटिकली अलग
- ↑ भारत ने COVID-19 से निपटने के लिए म्यांमार को भेजी रेमडेसिविर द