ہوبئی
ہوبے (Hubei) (چینی: 湖北؛ پنین: Húběi) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو ملک کے وسطی حصے میں واقع ہے۔ صوبے کے نام کا مطلب "جھیل کے شمال میں" ہے۔ اس کا صوبائی دار الحکومت ووہان ہے۔
湖北省 | |
---|---|
صوبہ | |
سرکاری نام | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 湖北省 (Húběi Shěng) |
• مخفف | 鄂 (پنین: È) |
نقشہ محل وقوع صوبہ ہوبے Hubei Province | |
وجہ تسمیہ | 湖 hú - جھیل 北 běi - شمال "جھیل ڈونگٹنگ کے شمال" |
دارالحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | ووہان |
تقسیمات | 13 پریفیکچر، 102 کاؤنٹیاں، 1235 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | لی ہونگژونگ |
• گورنر | وانگ گوشینگ |
رقبہ[1] | |
• کل | 185,900 کلومیٹر2 (71,800 میل مربع) |
رقبہ درجہ | چودھواں |
آبادی (2010)[2] | |
• کل | 57,237,740 |
• درجہ | نواں |
• کثافت | 310/کلومیٹر2 (800/میل مربع) |
• کثافت درجہ | بارھواں |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان – 95.6% توجیا – 3.7% میاو - 0.4% |
• زبانیں اور لہجے | جنوب مغربی مینڈارن، جیانگہوائی مینڈارن، گان |
آیزو 3166 رمز | CN-42 |
خام ملکی پیداوار (2011) | CNY 1.95 ٹریلین US$ 311 بلین (گیارھواں) |
- فی کس | CNY 34,233 US$5,434 (تیرھواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.784 (متوسط) (سولہواں) |
ویب سائٹ | http://www.hubei.gov.cn (آسان چینی) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Doing Business in China – Survey"۔ Ministry Of Commerce – People's Republic Of China۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2013
- ↑ "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 اپریل 2011۔ 27 جولائی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2013
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ہوبئی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ہوبے حکومت کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hubei.gov.cn (Error: unknown archive URL)