میاں محمد افضال
جنرل، اعلیٰ فوجی افسر
25 دسمبر 1934ء کو پشاور کے رئیس میاں محمد شفیع کے گھر پیدا ہوئے، 17 اگست 1988ء کو جنرل ضیاء الحق کے ساتھ اسی جہاز میں سوار تھے جو فضائی حادثے کا شکار ہوا، شہید ہوئے،
بہاولپور سے لیفٹیننٹ جنرل میاں محمد افضال دی چیف آف جنرل سٹاف بھی اسی سی 130 میں سوار ہوئے۔ بہت سے دوسرے افسروں کی طرح جنرل افضال بھی ایک روز پہلے بہاول پور میں آئے تھے اور اسلام آباد جانے کے لیے پی آئی اے میں ان کی سیٹ بک تھی۔ لیکن جہاز کی یہ تبدیلی ان کی موت کا باعث ہوئی، پشاور میں تدفین کی گئی،