میاں گل اکبر زیب
میاں گل اکبر زیب ایک سابق پاکستانی سفارتکار اور سوات کے سابق شاہی خاندان کے رکن ہیں۔ وہ میاں گل جہاں زیب (سوات کے ولی) کے پوتے اور خیبر پختونخوا کے سابق گورنر میاں گل اورنگزیب کے داماد ہیں۔ وہ 1979 سے پاکستان کی فارن سروس میں ہیں اور بیرون ملک اور اندرون ملک مختلف اسائنمنٹس انجام دے چکے ہیں۔