میاں گل حسن اورنگزیب
میاں گل حسن اورنگزیب (پیدائش: 1970) ایک پاکستانی بیرسٹر اور جج ہیں جو اس وقت اسلام آباد ہائی کورٹ میں بطور جج خدمات انجام دینے والوں میں سے ایک ہیں۔ میاں گل حسن اورنگزیب جو ہیں میاں گل اورنگزیب اور ان کی اہلیہ بیگم نسیم کے بیٹے ہیں۔ بیگم نسیم پاکستانی فیلڈ مارشل ایوب خان (صدر پاکستان) کی بیٹی تھیں۔