میاں گل عبد الحق جہاں زیب

میاں گل عبد الحق جہانزیب (سابق والئی سوات) 5 جون 1908ء کو پیدا ہوئے، 1923 میں پندرہ سال کی عمر میں ولی عہد کی بھاری ذمہ داری سنمبھالی،گیا ، 1926 میں اسلامیہ کالجیٹ سکول سے ایف اے کیا، 1940 میں ریاستی فوج کے سپہ سالار مقرر ہوئے، 1943 میں وزارت عظمیٰ کا عہدہ تفویض کیا گیا، 12دسمبر 1949 کو حکومت کی تمام ذمہ داریاں والئی سوات کے سپرد کی گئیں، 14 ستمبر 1987ء کو انتقال کرگئے۔

حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات