میتھیو بریٹزکے
کرکٹ کھلاڑی
(میتھیوبریٹزکے سے رجوع مکرر)
میتھیو بریٹزکے (پیدائش 3 نومبر 1998ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1] انھوں نے 9 فروری 2017ء کو ایسٹرن پرووینس کی جانب سے کھیلتے ہوئے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔[2] انھوں نے 12 فروری 2017ء کو اسی ٹیم کی جانب سے کھیلتے ہوئے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔[3] انھوں نے 1 ستمبر 2017ء کو افریقہ ٹی20 کپ 2017 میں اپنا ٹی ٹوئینٹی ڈیبیو کیا۔[4]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | میتھیو پال بریٹزکے |
پیدائش | پورٹ الزبتھ، مشرقی کیپ، جنوبی افریقہ | 3 نومبر 1998
بلے بازی | دایاں ہاتھ |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس |
حیثیت | وکٹ کیپر-بلے باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم |
|
واحد ٹی20(کیپ 99) | 3 ستمبر 2023 بمقابلہ آسٹریلیا |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2016/17–حاضر | ایسٹرن پرووینس |
2019 | نیلسن منڈیلا بے جائنٹس |
2022/23-حاضر | ڈربنز سپر جائنٹس |
ماخذ: کرک انفو، 23 دسمبر 2022 |
دسمبر 2017ء میں انھیں انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ 2018ء کے لیے جنوبی افریقہ کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [5] جولائی 2018ء میں انھیں کرکٹ جنوبی افریقہ ایمرجنگ اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔[6] ستمبر 2018 میں انھیں ایسٹرن پرووینس کے افریقہ ٹی20 کپ 2018ء کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔[7]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Matthew Breetzke"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2017
- ↑ "Sunfoil 3-Day Cup, Pool B: Free State v Eastern Province at Bloemfontein, Feb 9-11, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2017
- ↑ "CSA Provincial One-Day Challenge, Pool B: Free State v Eastern Province at Bloemfontein, Feb 12, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2017
- ↑ "Pool B, Africa T20 Cup at Potchefstroom, Sep 1 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2017
- ↑ "Raynard van Tonder to captain South Africa at 2018 ICC U19 World Cup"۔ Cricket South Africa۔ 29 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2017
- ↑ "De Zorzi to lead SA Emerging Squad in Sri Lanka"۔ Cricket South Africa۔ 19 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2018
- ↑ "Eastern Province Squad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2018