میتھیو بروز (پیدائش: 18 اگست 1855ء) | (انتقال: 29 مئی 1893ء) [1] ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1880ء میں یارکشائر کے لیے کھیلا، [1] اور 1884ء میں ڈربی شائر کے لیے۔1884ء کے سیزن میں بروز نے ڈربی شائر کے لیے سرے کے خلاف ایک میچ کھیلا۔7 اول درجہ میچوں میں اس نے 7.91 کی رفتار سے 95 رنز بنائے جس میں بہترین 23 رنز تھے۔ انھوں نے بغیر کسی کامیابی کے گول آرم فاسٹ میڈیم کی 10 گیندیں کیں۔ [2]

میتھیو بروز
ذاتی معلومات
مکمل ناممیتھیو بروز
پیدائش18 اگست 1855(1855-08-18)
چیسٹرفیلڈ, ڈربیشائر, انگلینڈ
وفات29 مئی 1893(1893-50-29) (عمر  37 سال)
بیسٹن، لیڈز، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا تیز گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1880یارکشائر
1884ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس3 جون 1880 یارکشائر  بمقابلہ  مڈل سیکس
آخری فرسٹ کلاس29 مئی 1884 ڈربی شائر  بمقابلہ  سرے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 7
رنز بنائے 95
بیٹنگ اوسط 7.91
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 23
گیندیں کرائیں 16
وکٹ 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 2/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 29 اگست 2011

انتقال

ترمیم

بروز کا انتقال 29 مئی 1893ء کو بیسٹن، لیڈز میں 37 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب David Warner (2011)۔ The Yorkshire County Cricket Club: 2011 Yearbook (113th ایڈیشن)۔ Ilkley, Yorkshire: Great Northern Books۔ صفحہ: 365۔ ISBN 978-1-905080-85-4 
  2. Matthew Burrows at Cricket Archive