میتھیو ٹیلر (کرکٹر، پیدائش 1994ء)

میتھیو ڈیوڈ ٹیلر (پیدائش 8 جولائی 1994) ایک انگلش کرکٹ کھلاڑی ہے۔ ٹیلر بائیں ہاتھ کے فاسٹ میڈیم گیند باز ہیں جو دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتے ہیں۔ ٹیلر نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو گلوسٹر شائر کے لیے 3 ستمبر 2013ء کو لیسٹر شائر کے خلاف کیا۔ [1]

میتھیو ٹیلر
ذاتی معلومات
مکمل ناممیتھیو ڈیوڈ ٹیلر
پیدائش (1994-07-08) 8 جولائی 1994 (عمر 30 برس)
بینبری, اوکسفرڈشائر, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم-فاسٹ گیند باز
حیثیتگیند باز
تعلقاتجیک ٹیلر (بھائی)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011– تاحالگلوسٹر شائر (اسکواڈ نمبر. 36)
پہلا فرسٹ کلاس3 ستمبر 2013 گلوسٹر شائر  بمقابلہ  لیسٹر شائر
پہلا لسٹ اے24 جولائی 2011 گلوسٹر شائر  بمقابلہ  ناٹنگھم شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 72 35 45
رنز بنائے 792 105 59
بیٹنگ اوسط 13.20 21.00 11.80
سنچریاں/ففٹیاں 0/1 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 56 51* 18*
گیندیں کرائیں 11,170 1,551 803
وکٹیں 188 27 36
بولنگ اوسط 33.46 52.03 33.16
اننگز میں 5 وکٹ 6 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 5/15 3/39 3/16
کیچ/سٹمپ 9/– 5/– 8/–
ماخذ: CricketArchive، 2 اکتوبر 2022

حوالہ جات

ترمیم
  1. "County Championship Division Two: Gloucestershire v Leicestershire, 3-5 September 2013"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-21