میدان، دیر زیریں
میدان لوئر دیر میں واقع ایک خوبصورت اور دلکش وادی ہے۔ جو سرسبز و شاداب بھی ہے اور یہاں چھوٹے ندیاں بھی بہتی ہیں۔ اس کے ایک طرف سوات دوسری طرف وادی جندول تیسری طرف وادی چترال پڑتی ہیں،میدان وادی کے چاروں اطراف سے پہاڑ ہیں۔ اس وادی کا مقامی بازار کمبڑ کے نام سے جانا جاتا ہے اور تحصیل لعل قلعہ ہے۔ ادھر کا لوگ غیرت مند، عزتناک اور مہمانواز ہے ۔ اس وادی میں گندم،مکھئ،چاول اور دوسرے فصلے اگتی ہیں،اس کے ساتھ ساتھ پھلوں کی درختیں بھی پائی جاتے ہیں اور طبی درخت تو بکثرت پائے جاتے ہیں۔ یہاں آلودگی بھی بہت کم ہے کیونکہ یہاں گاڑیوں اور دیگر مشینروں کا استعمال بکثرت نہیں کیا جاتا ہے،یہاں لوگ پشتو زبان بولتے ہیں اور تمام لوگ مسلمان ہیں۔ صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا میں ایک سیٹ (MPA) کا میدان سے ہے جو حلقہ پی کے -96 کا ہے۔