میراتھن ٹی شرٹ ایک مخصوص قسم کی ٹی شرٹ ہے جسے میراتھنوں میں استعمال کی جاتی۔

2012ء کا برشلونہ میراتھن کے لیے تیارکردہ خصوصی ٹی شرٹ

ایک میراتھن ٹی شرٹ حسب ذیل باتوں کا احاطہ کرتی ہے:

  1. موسم: سردی یا گرمی کے موسم کے حساب سے ٹی شرٹ الگ ہوا کررتی ہیں۔ مقصد موسم سے تحفظ کا رہتا ہے۔
  2. ٹی شرٹوں پر میراتھن کا مقصد واضح طور پر لکھا ہوتا ہے (مثلًا ایڈز بے داری، ناخواندگی کے خلاف جنگ، ماحولیاتی تحفظ، وغیرہ)۔
  3. ٹی شرٹو ں پر میراتھن کے آرگنائزرز کے نام، لوگو اور نعرے چھپے ہوتے ہیں۔
  4. دن، تاریخ اور مقام بھی اکثر میراتھن ٹی شرٹوں کا حصہ ہوا کرتے ہیں۔

بیب نمبر

ترمیم

بیب نمبر (BIB number) ایک پلاسٹک یا کاغذی شے ہے جو میراتھن دوڑنے والے کی ٹی شرٹ پر چسپاں ہوتا ہے۔ یہ پسینا، بارش اور آنسو سے غیر متاثر ہو کر میراتھن کے دوڑنے والے کے جسم سے جڑا ہوا ہوتا ہے۔ یہ ہر مقابلہ کنندہ کو ایک الگ نمبر فراہم کرتا ہے۔ بیب نمبر ہی سے منسلک موقع کا نام، موقع کا لوگو اور اپسانسر کے لوگو ہو سکتے ہیں۔[1]

آر ایف آئی ڈی وقت نما

ترمیم

یہ کئی قسموں کا ہوتا ہے۔ اس میں ایک کوہنی بینڈ (ankle band) ہے جسے 2016ء میں نئے سرے سے بنائی گئی۔ یہ مشکل حالات میں بھی باہر نہیں آتی۔ یہ بہ بطور خاص کھیل کے میراتھنوں کے لیے بنی ہے۔ یہ بینڈ بھی ٹی شرٹ کے ساتھ دی جاتی ہے۔[2]

دیگر اشیا جو میراتھن کے شرکا میں تقسیم ہوتی ہیں

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم