پسینہ
(پسینا سے رجوع مکرر)
پسینہ (sweat)، انسانی جسم سے خارج ہونے والا فاضل مادہ ہے جو مائع کی شکل میں ہوتا ہے۔ پسینہ کہلانے والا یہ مادہ مختلف مادوں کے اشتراک سے بنتا ہے، جس کا بیشتر حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے، تاہم اس میں بہت سے مائع مادوں کی آمیزش ہوتی ہے، خصوصاً کلورین، یہ ممالیہ جانداروں کے جسم میں جلد کے مساموں سے بہتا ہے۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ پیشاب و پسینہ کی جانچ" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jbc.org (Error: unknown archive URL)، ایچ۔ ایچ۔ موشر، جرنل برائے حیاتیاتی کیمسٹری' 16 November 1932