میرانجانی نتھیاگلی کے قریب ضلع ایبٹ آباد کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔ اس کی بلندی 2980 میٹر/9777 فٹ ہے۔ نتھیاگلی سے چوٹی تک پیدل 3 گھنٹوں میں پہنچ سکتے ہیں۔ راستہ سرسبز اور دلکش ہے۔

میرانجانی
فائل:Miran jani.JPG
میرانجانی نتھیاگلی سے
بلند ترین مقام
بلندی2,980 میٹر (9,780 فٹ)
جغرافیہ
میرانجانی is located in پاکستان
میرانجانی
مقامضلع ایبٹ آباد، خیبر پختونخوا، پاکستان
سلسلہ کوہہمالیہ
کوہ پیمائی
آسان تر راستہنتھیا گلی

اس کی چوٹی پر اس کی ہمسائی مکشپوری کے مقابلے میں انتہائی کم جگہ ہے۔ اگر مطلع صاف ہو تو اس کی چوٹی سے سینکڑوں کلومیٹر دور نانگا پربت نظر آ سکتی ہے۔

میرانجانی سے آگے کی طرف دو گھنٹے کی مسافت پر انتہائی خوبصورت جنگلوں کے درمیان ایک آرام گھر ڈگری بنگلہ واقع ہے۔ یہاں سے آگے راستہ ٹھنڈیانی کو جاتا ہے۔

نگار خانہ

ترمیم