میراں شاہ جالندھری
سید میراں شاہ جالندھری پنجابی فارسی اورہندی کے صوفی شاعر ہیں۔
نذیر اذفر | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | ندیم احمد | |
قلمی نام | نذیر اذفر | |
تخلص | اذفر | |
ولادت | 1834ء جالندھر | |
ابتدا | جالندھر، انڈیا | |
وفات | 1914ء جالندھر (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | چار | |
تصنیف اول | گلدستہ میراں شاہ | |
تصنیف آخر | کلیات میراں شاہ | |
معروف تصانیف | ہیر رانجھا، مرزا صاحباں سوہنی مہینوال ، کلیات میراں شاہ، ، گلدستہ میراں شاہ ، کافیاں | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
ولادت
ترمیمشاعری
ترمیمانھوں نے کافی میں کمال پیدا کیا شاعری کو دوام ان کی کافی کی وجہ سے حاصل ہے
وفات
ترمیممیراں شاہ جالندھری کی وفات1914ء میں ہوئی جالندھر میں مدفون ہیں۔
تصنیفات
ترمیم- ہیر رانجھا، ،
- مرزا صاحباں
- سوہنی مہینوال
- کلیات میراں شاہ، اس میں اردو شاعری بھی ہے
- گلدستہ میراں شاہ
- کافیاں ۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "میراں شاہ جالندھری"۔ 16 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2017