میرا سمبل جعفر (انگریزی: Maira Sumbal Jaffar) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو اسلام آباد میں واقع ہے۔ یہ اسلام آباد کی یونین کونسل نمبر 96 ہے نئی حلقہ بندی 2022ء کے مطابق اس میں میرا سمبل جعفر (G-12) محلہ رپڑ، محلہ بخشالی بڈھال اور شاہ اللہ دتہ شامل ہیں[1] میرا سمبل جعفر گولڑہ کے قریب ایک چھوٹا سا گاؤں ہے اس کے ساتھ میرا جعفر نام کی بستی ہے ان دونوں گاؤں کو جعفر نامی شخص نے آباد کیا۔[2]

یونین کونسل
میرا سمبل جعفر
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیموفاقی دارالحکومت،اسلام آباد کا پرچم اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.politicpk.com/islamabad-union-council-list/
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 19 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2020