میری عاشقی تم سے ہی
میری عاشقی تم سے ہی ایک بھارتی ٹیلی ویژن پروگرام ہے۔ یہ 19 جون، 2016ء سے یکم فروری 2016ء تک کلرس ٹیلی ویژن سے نشر ہوا. یہ ہر رات دس بجے سے پیر سے جمعے تک نشر ہوا کرتا تھا۔ اس کی کہانی کے خیالات ایمیلی برانٹے کی نوشتہ وُتھرینگ ہائٹس سے متاثر ہیں۔[1] اس شو کو ایکتا کپور نے تیار کیا جن کا تعلق بالاجی ٹیلی فلمز سے ہے۔ اسے تمل زبان میں اُراوے اُییرے (رشتہ ہی محبت) کے طور پر ڈب کیا گیا۔ اسے پالیمر ٹی وی پر بھی نشر کیا گیا اور اُڑیہ میں اسے مو منا توری پَین کے طور پر کلرز اڑیہ پر نشر کیا گیا۔[2] اسے سنہالی زبان اور پشتو میں بھی ڈب کیا گیا۔[3][4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "7 Hindi TV Serials That Are Actually Based On English Novels"۔ 11اپریل 2017۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2018
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 09 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2019
- ↑ "'Meri Aashiqui Tum Se Hi' wraps up shoot; fans brace for a dramatic ending"۔ International Business Times India۔ 6 فروری 2016۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2016
- ↑ "Why 'Meri Aashiqui Tumse Hi' had to wrap up"۔ The Times of India۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2016