ایکتا کپور
ایکتا کپور (پیدائش: 7 جون، 1975ء) (سندھی: ايڪتا جیتندرا ڪپوُر) ایک بھارتی ٹیلی ویژن اور فلم پروڈیوسر ہے۔ وہ بالاجی ٹیلی فلمز کی مشترکہ مینیجنگ ڈائریکٹر اور کریئیٹیو ڈائریکٹر ہیں، جو ان کی خود کی پروڈکشن کمپنی بھی ہے۔
ایکتا کپور | |
---|---|
ایکتا کپور 98.3 ایف ایم ریڈیو مرچی کے اسٹوڈیو میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | [1] ممبئی |
7 جون 1975
قومیت | بھارتی |
والد | جیتیندر |
والدہ | شوبھا کپور |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | متھی بائی کالج بمبئی اسکاٹش اسکول |
پیشہ | ٹیلی ویژن پروڈیوسر، بالاجی ٹیلی فلمز کی مشترکہ مینیجنگ ڈائریکٹر |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، انگریزی |
دور فعالیت | 1995–تاحال |
اعزازات | |
فنون میں پدم شری (2020)[2] |
|
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
کپور جتیندر اور شوبھا کپور کی بیٹی ہے۔ اس کا چھوٹا بھائی تشار کپور ایک بالی وڈ اداکار ہے۔[3][4][5] اس نے اپنی اسکول کی پڑھائی بمبئی اسکاٹش اسکول، ماہم سے مکمل کی اور میٹھی بائی کالج میں داخلہ لیا۔ اس نے کئی ٹی وی سیریلوں اور فلموں کو بنایا، جن میں ہم پانچ، کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی، کہانی گھر گھر کی، کسوٹی زندگی کی، پوتر رشتہ، بڑے اچھے لگتے ہیں (مشترکہ طور پر ڈیرئین آموس کے ساتھ بنایا گیا) اور جودھا اکبر[6] کپور نے ٹی وی سیریز ناگن، یہ ہے محبتیں، کُم کُم بھاگیہ، کَوَچ اور قسم تیرے پیار کی۔ اس نے اپنے فیشن سیریز ای کے لیبل کا بھی افتتاح کیا۔
ذاتی زندگی
ترمیمایکتا کپور اداکار جیتندر اور شوبھا کپور کی بیٹی ہیں۔ ان کا چھوٹا بھائی تشار کپور بھی بالی ووڈ اداکار ہے۔[7] [8] [9] انھوں نے بمبئی سکاٹش اسکول اور مٹھی بائی کالج سے تعلیم حاصل کی۔ [10] ایکتا کپور شادی شدہ نہیں ہیں۔ ان کا ایک بیٹا ہے جس کا نام راوی کپور ہے جو 27 جنوری 2019 کو سروگیسی کے ذریعے پیدا ہوا تھا ۔[11][12]
کیریئر
ترمیمایکتا کپور نے 15 سال کی عمر میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ فیچر فلم ساز کیلاش سریندر ناتھ کے ساتھ کام کا آغاز کیا پھر انھوں نے پروڈیوسر بننے کا فیصلہ کیا۔ [13]
2001 میں انھوں نے بولی وڈ میں فلمی پروڈکشن کا آغاز کیا۔2012 میں ایکتا کپور نے اپنے پروڈکشن ہاؤس بالاجی ٹیلی فیلم کے ذریعہ میڈیا تربیتی ادارہ برائے تخلیقی کمال کا بھی آغاز کیا۔ [14] [15] [16]
کام
ترمیم- ٹیلی ویژن
- فلمیں
ایوارڈ اور دیگر اعزازات
ترمیمایشیا کا سماجی بااختیار ایوارڈ - فریڈم تھرو ایجوکیشن 2012ء[17]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "PICS: Ekta Kapoor's 41st birthday bash"۔ The Times of India۔ 8 June 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2016
- ↑ https://pib.gov.in/newsite/PrintRelease.aspx?relid=197647 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 فروری 2020
- ↑ Rahul Sabharwal (21 January 2010)۔ "Meet the 'real' Ekta Kapoor"۔ Hindustan Times۔ 25 جنوری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2010
- ↑ "Ekta Kapoor springs a surprise"۔ The Hindu۔ 1 July 2002۔ 29 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2010
- ↑ "Ekta Kapoor & family take pay cut"۔ The Hindu۔ 2 October 2009۔ 09 مارچ 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2010
- ↑ Shekhar (2012-02-20)۔ "Ekta Kapoor's obsession with 'K' was strategy, but not superstition"۔ Entertainment.oneindia.in۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2012
- ↑ Rahul Sabharwal (21 January 2010)۔ "Meet the 'real' Ekta Kapoor"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 25 جنوری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2010
- ↑ "Ekta Kapoor springs a surprise"۔ دی ہندو۔ 1 July 2002۔ 29 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2010
- ↑ "Ekta Kapoor & family take pay cut"۔ دی ہندو۔ 2 October 2009۔ 09 مارچ 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2010
- ↑ "Ekta Kapoor- Joint Managing Director&Creative Director of Balaji Telefilms"۔ IndianBillGates (بزبان انگریزی)۔ 16 September 2015۔ 29 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2017
- ↑ "Ekta Kapoor names her newborn son after father Jeetendra, calls him Ravie Kapoor"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 31 January 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2020
- ↑ "Ekta Kapoor on becoming a mother: 'I had stored my eggs when I was 36. Had a calling for a long time'"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 7 March 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2020
- ↑ "Balaji Telefilms Limited : Television, Motion Pictures"۔ balajitelefilms.com۔ 24 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2019
- ↑ "Balaji Telefilms launches training academy in filmmaking"۔ 15 May 2012۔ 28 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2019
- ↑ "Balaji Telefilms to start chain of acting, editing schools"۔ indiainfoline.com
- ↑ "Ekta Kapoor's obsession with 'K' was strategy, but not superstition"۔ Filmibeat۔ Greynium Information Technologies۔ 20 February 2012۔ 15 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2012
- ↑ "Recipients of Asia's Social Empowerment Award"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2017