میر افضل خان
میر افضل خان پاکستانی سیاستدان تھے اور پاکستان کے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھتے تھے۔ میرافضل خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سولہویں وزیر اعلیٰ مقرر ہوئے اور انھوں نے 7 اگست 1990ء تا 19 جولائی 1993ء تک یہ قلمدان سنبھالا۔
میر افضل خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | مردان |
تاریخ وفات | سنہ 2022ء |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
وزرائے اعلیٰ کی فہرستآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pap.gov.pk (Error: unknown archive URL)