میسلون
میسلون (انگریزی: Maysalun) (عربی: ميسلون) جنوب مغربی سوریہ کا ایک پہاڑی علاقہ ہے جو محافظہ ریف دمشق میں دمشق سے تقریباً 12 کلومیٹر مغرب میں سلسلہ کوہ مشرقی لبنان کی مشرقی ڈھلوانوں پر واقع ہے۔ اس کی بلندی تقریباً 1090 میٹر ہے۔
میسلون | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | سوریہ |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 33°35′44″N 36°03′53″E / 33.595555555556°N 36.064722222222°E |
بلندی | 1090 میٹر |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |