میلان رتھنائیکے (پیدائش :1 اگست 1996ء) ایک سری لنکن کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] [2] اس نے 19 مارچ 2017ء کو 2016-17ء ڈسٹرکٹس ون ڈے ٹورنامنٹ میں ٹنکومالی ڈسٹرکٹ کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [3] اس نے 24 فروری 2018ء کو 2017-18ء سری لنکا کرکٹ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں سری لنکا ایئر فورس اسپورٹس کلب کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔

میلان رتھنائیکے
ذاتی معلومات
مکمل نامرتھنائیکے مدیانسلاج میلان پریانتھ رتھنائیکے
پیدائش (1996-08-01) 1 اگست 1996 (عمر 28 برس)
کرنیگالا, سری لنکا
عرفمیلان
قد6 فٹ 0 انچ (1.83 میٹر)
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم-فاسٹ گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 166)21 اگست 2024  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ29 اگست 2024  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016–2019سری لنکا ایئر فورس سپورٹس کلب
2020–تاحالمورس اسپورٹس کلب
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 24 فروری 2023ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Milan Rathnayake"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-04
  2. "Milan's 6-fer wrecks Navy; 18-year-old Daniel tops the runs chart"۔ The Papare۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-05-30
  3. "Districts One Day Tournament, Eastern Group, Districts One Day Tournament at Colombo (Burgher), Mar 19 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-01