ملبورن کرکٹ گراؤنڈ
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ (Melbourne Cricket Ground) آسٹریلیا کا سب سے بڑا کرکٹ گراونڈ ہے جس نے پانچویں ورلڈ کپ فائنل کی میزبانی کی اور جہاں پاکستان نے اپنا پہلا اور واحد ورلڈ کپ عمران خان کی قیادت میں جیتا۔
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ جسے مختصراً ایم سی جی کہا جاتا ہے کرکٹ کے پہلے ٹیسٹ میچ 1877ء کی میزبانی بھی کر چکا ہے اور لطف کی بات یہ ہے کہ پہلا ایک روزہ میچ بھی 1971ء میں اسی گراونڈ پر کھیلا گیا۔
MCG, The 'G | |
Panorama of the MCG before the 2017 AFL Grand Final | |
مقام | East Melbourne, Victoria, Australia |
---|---|
عامل | Melbourne Cricket Club |
ایگزیکٹو سوئٹ | 109 |
گنجائش | 100,024[1] |
ریکارڈ تماشائی |
|
میدانی حصہ | 171 metres x 146 metres[3] |
سطح | Grass |
تعمیر | |
افتتاح | 1853 |
مرمت | 1992 (Southern Stand redevelopment) 2006 (Northern Stand redevelopment) 2032 (Proposed Shane Warne Stand redevelopment) |
کرایہ دار | |
Melbourne Football Club (1858–present)
Australian cricket team (1877-present) Melbourne Storm (2000)
Australia women's national football team (selected matches) Melbourne Victory (international friendly matches) | |
میدان کی معلومات | |
اینڈ نیم | |
West: City End (AFL);[4] North: Members End (Cricket) South: Southern End (Cricket); East: Punt Road End[4] (AFL) | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 15-19 مارچ 1877: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ |
آخری ٹیسٹ | 26–29 دسمبر 2022: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقا |
پہلا ایک روزہ | 5 جنوری 1971: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ |
آخری ایک روزہ | 22 نومبر 2022: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ |
پہلا ٹی20 | 1 فروری 2008: آسٹریلیا بمقابلہ بھارت |
آخری ٹی20 | 13 نومبر 2022: انگلینڈ بمقابلہ پاکستان |
پہلا خواتین ٹیسٹ | 18-20 جنوری 1935: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ |
آخری خواتین ٹیسٹ | 28-31 جنوری 1949: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ |
پہلا خواتین ایک روزہ | 18 دسمبر 1988: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ |
آخری خواتین ایک روزہ | 23 جنوری 2014: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ |
پہلا خواتین ٹی20 | 1 فروری 2008: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ |
آخری خواتین ٹی20 | 8 مارچ 2020: آسٹریلیا بمقابلہ بھارت |
بمطابق 29 دسمبر 2022 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/Srilanka/content/ground/56441.html کرک انفو | |
گنجائش
ترمیمایم سی جی دنیا کے ان چند گراونڈز میں سے ایک ہے جہاں ایک لاکھ سے زائد تماشائی بیٹھ کر کرکٹ سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ اگرچہ ایم سی جی مرکزی طور پر کرکٹ کے لیے ہی استعمال ہوتا ہے مگر جب کرکٹ کا سیزن نہیں ہوتا تو پھر یہاں دوسرے کھیل بھی کھیلے جاتے ہیں۔
گراونڈ کی تاریخ
ترمیم- ایم سی جی کی پہلی تعمیر 1964ء میں شروع ہوئی۔
- 1982ء میں یہاں پہلی مرتبہ ایک اسکور بورڈ نصب کیا گیا جس سے تماشائیوں کو کھلاڑی کے آوٹ ہونے اور اس کے بنائے گئے رنز جاننے کی سہولت حاصل ہوئی۔ اس کے بعد وقتاً فوقتاً اس کی تعمیر میں جدت آتی گئی۔
- 1982ء میں یہاں آسٹریلیا کی تاریخ کا پہلا ویڈیو اسکور بورڈ نصب کیا گیا جبکہ 1985ء میں یہاں مصنوعی روشنی کے لیے مینار بھی تعمیر کر دیے گئے۔
- 1988ء میں گراونڈ کو نئے سرے سے تعمیر کرنے کا منصوبہ تشکیل پایا جں کے بعد 1992ء تک اسے ایک نئی شکل اور جدت دیدی گئی۔
- 2002ء میں گراونڈ کے کچھ حصے گرا کر دوبارہ تعمیر کیے گئے اور یہ نئی تعمیر 2007ء میں مکمل ہوئی جس پر چالیس لاکھ سے زائد آسٹریلوی ڈالر خرچ ہوئے۔
ریکارڈز
ترمیم- تعمیر: 1854ء
- موجودہ سائز: 173m x 148m
- موجودہ گنجائش: ایک لاکھ افراد
- اولین ٹیسٹ میچ آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان 15-19 مارچ 1877ء
- اولین ایک روزہ میچ آسٹریلیاء بمقابلہ برطانیہ 5 جنوری1971ء
- دسمبر 2007ء تک کھیلے گئے ٹیسٹ میچز کی تعداد 100 ہے۔
- مارچ 2008ء تک کھیلے گئے ایک روزہ میچز کی تعداد 126 ہے۔
- پانچویں ورلڈ کپ کا فائنل 25 مارچ 1992ء کو پاکستان اور انگلستان کے مابین کھیلا گیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Biggest Stadiums in The World By Capacity"۔ 6 February 2021۔ 16 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2018
- ↑ "Ed Sheeran Breaks Multiple Australian Records with MCG Concerts"۔ Billboard
- ↑ "MCG Facts and Figures"۔ Melbourne Cricket Ground۔ 2009۔ 06 جنوری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2009
- ^ ا ب "MCG Reserved Seating Map - Richmond"۔ membership.richmondfc.com.au۔ 26 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2018