میمی (2021ء ہندی فلم)
میمی (انگریزی: Mimi) 2021ء کی بالی وڈ کامیڈی ڈراما فلم ہے جس کی ہدایت کاری لکشمن اٹیکر نے کی ہے اور میڈاک فلمز کے دنیش وجن نے پروڈیوس کیا ہے۔
میمی | |
---|---|
اداکار | پنکاجھ ترپاٹھی [1] کریتی سینون سائی تمہانکر منوج پاہوا |
زبان | ہندی |
ملک | بھارت |
تاریخ نمائش | 2021 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
tt10895576 | |
درستی - ترمیم |