میٹا (ضد ابہام)

ویکیپیڈیا ضد ابہام صفحہ

زبان انگریزی میں پایا جانے والا لفظ meta سائنسی اور تکنیکی موضوعات میں پایا جانے والا ایک کثیرالاستعمال سابقہ ہے جس کے متعدد اور قدرے مختلف مفاہیم مستعمل نظر آتے ہیں۔ بنیادی طور پر meta لفظ میں درج ذیل مفاہیم پائے جا سکتے ہیں؛

  1. بعد (میں ہونا یا آنا) جیسے metaphase
  2. پیچھے (موجود) کا ہوتا ہے جیسے metatarsus
  3. قدرے مختلف مفہوم جو metaphysics کے ساتھ غلط فہمی کی وجہ سے وابستہ ہو گیا ہے وہ ہے، ماوراء، مافوق، مابعد اور بالائی وغیرہ کا۔

بعد میں آنے کے اپنے پہلے تصور کے باعث اس میں تبدیلی کا مفہوم بھی شامل کر لیا جاتا ہے metamarphosis اور اس کے علاوہ جگہ کی تبدیلی یا منتقلی کا مفہوم بھی پایا جاتا ہے جیسے metastasis وغیرہ۔


ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔