میٹروپولیٹن علاقہ
(میٹروپولیٹن علاقے سے رجوع مکرر)
میٹروپولیٹن علاقہ اس شہر کو کہتے ہیں جس کے مرکز میں بہت زیادہ آبادی ہو اور اس کے اطراف میں بھی کم آبادی والے علاقے ہوں۔ اس کے علاوہ وہ شہر صنعت و حرفت میں بھی اپنا کردارادا کرتا ہو۔ شہر کا مرکز ہی کئی انتظامی حصوں میں تقسیم ہو۔ پاکستان میں کراچی اور لاہور میٹروپول ہیں۔ مختلف ممالک میٹروپول کی مختلف تعریف کرتے ہیں۔ جیسے بھارت میں میٹروپول وہ شہر ہوتا ہے جس کی آبادی ایک ملین سے زیادہ ہو، جس کی شہر آبادی چار ملین سے زیادہ ہو اس کومیگا سٹی کہتے ہیں ۔
بیرونی روابط
ترمیم- Metropolis.org, An organisation of world metropolises
- Urban Employment Areas in Japanآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urban.e.u-tokyo.ac.jp (Error: unknown archive URL) Metropolitan Employment Areas in Japan
- Turismo.fvg.it, Metropolis read by maps in Friuli Venezia Giulia - Northeast of Italy - EU
- Geopolis آرکائیو شدہ 2009-10-12 بذریعہ Archive-It : research group, university of Paris-Diderot, France — Urbanization of the world