میٹ فریڈرکسن (تولد 19 نومبر 1977ء) ڈنمارک کی سوشل ڈیموکریٹ سیاست دان جو جون 2019ء سے ملک کی وزیر اعظم ہیں۔ وہ سنہ 2001ء سے ڈنمارکی پارلیمان کی رکن ہیں،[4] وہ ہیلے تھورننگ شمٹ کی حکومت میں سنہ 2011ء سے 2014ء تک وزیر برائے ملازمت اور سنہ 2014ء سے 2015ء تک وزیر برائے انصاف تھیں۔ 28 جون 2015ء کو ہیلے تھورننگ شمٹ کی جگہ سوشل ڈیموکریٹ جماعت کی لیڈر منتخب ہوئیں۔[5]

میٹ فریڈرکسن
(ڈینش میں: Mette Frederiksen ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
وزیر اعظم ڈنمارک [1][2] (27  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
27 جون 2019 
لارس لوکے راسموسن  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 19 نومبر 1977ء (47 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلبورگ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت ڈنمارک   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت سوشل ڈیموکریٹس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  ٹریڈ یونین پسند   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ڈینش زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

2019ء کے پارلیمانی انتخابات کے نتیجے میں ان کی قیادت میں سوشل ڈیموکریٹ نے 179 میں 94 نشستیں حاصل کرلی۔ ملکہ مارگریت ثانی نے ان کو نئی حکومت بنانے کی ہدایت کی تھی۔ اور اس میں وہ کامیاب ہوگئیں۔ ڈنمارک کی تاریخ میں وہ سب سے کم عمر ترین وزیر اعظم ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. The Government — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولا‎ئی 2021
  2. بنام: Mette Frederiksen — مذکور بطور: Prime Minister — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2022
  3. عنوان : Store norske leksikon — ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Mette_Frederiksen — بنام: Mette Frederiksen
  4. "Folketing biography"۔ Folketing۔ 05 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 فروری 2010 
  5. "Portræt: Mette Frederiksen skal finde sin egen vej" [Portrait: Mette Frederiksen has to find her own way]۔ Politiken۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2015