میڈیاویکی:Abusefilter-warning-testeditwarn
انتباہ! ایک خودکار مقطار (filter) کے ذریعہ آپ کی ترمیم محفوظ ہونے سے روک دی گئی ہے، اس لیے کہ آپ خانہ ترمیم میں اوپر کے جانب موجود زریہ ہائے ترمیم کا تجربہ کررہے ہیں۔ اگر آپ ویکیپیڈیا میں اس قسم کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم اس صفحہ کے بجائے تجربہ گاہ میں تشریف لے جائیں۔ یہ تجربہ گاہ ویکیپیڈیا میں تجربات کرنے کے لیے ہی قائم کی گئی ہے وہاں آپ ہر قسم کی ترمیم مکمل آزادی سے کرسکیں گے۔ نیز آپ مضمون معاونت برائے ترمیم ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ اگر آپ اضافی معاونت چاہتے ہیں تو براہ کرم اپنے سوالات معاونت میز پر رکھ دیں۔ اگر آپ اپنی ترمیم جوں کی توں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو صفحہ کو دوبارہ محفوظ کرنے کی کوشش کریں، اگر اقدام ناکام ہوجائے یا آپ کے لیے ترمیم وتدوین ممنوع کردی گئی ہو اور آپ کے خیال میں یہ برنامج مقطار غلط کاری کی خطا ہے تو براہ کرم اس کا ذکر اس صفحہ میں کردیں۔ |