مضمون کے عنوان کی تبدیلی

ترمیم

السلام وعلیکم محترم صارف صاحب...میرا سوال یہ ھے کہ میں مضمون تحریر کرنے کے بعد کیا مضمون کا عنوان تبدیل کر سکتا ھوں.اگر کر سکتا ھوں تو کیسے؟ برائے مہربانی رھنمائی فرمائیں .شکریہ

شاہ جمال (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:38، 16 نومبر 2022ء (م ع و) جواب کیا آپ بھارت سے ھے ہوتو موبائل نمبر ل

السلام علیکم سر اگر حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کی والدہ محترمہ قرسم خاتون کے والد مولانا حضرت وجہہ الدین خجندی عباسی جو حضرت عباس کی اولاد میں سے ہیں ان کے بارے میں کچھ معلومات مل جائے تو نوازش ھوگی آپ کی اگر ھو سکے تو شجرہ نصب اور ہجرت کے بارے میں معلومات فراہم کردیں میں آپ سب کا بہت مشکور رھوں گا مجھے میل کرسکتے ہیں آپ رابطے کے لیے maanfareed620@gmail.com ، پر

میڈیا اپلوڈ کرنا

ترمیم

میں نے ویکی پیڈیا میں نیا اکاؤنٹ بنایا ہے لیکن مجھے میڈیا اپلوڈ کرنے میں دشواری پیش آ رہی ہے۔ سانچہ استعمال کرتا ہوں تو وہ سانچہ کی شکل میں نظر نہیں آتا۔ تصویر اپلوڈ کرتا ہوں تو غلطی دکھا دیتا ہے۔ براہِ کرم اِس میں میری مدد فرمائیں۔ قاری تنزیل الرحمٰن قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:13، 7 ستمبر 2023ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:ویکی معاون

ترمیم

السلام علیکم، امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔ میں ویکی معاون کے ذریعے انگریزی سے اردو ترجمہ کرنے کی جب بھی کوشش کرتا ہوں تو نیا صفحہ خالی کھلتا ہے۔ ویکی معاون کام نہیں کر رہا۔ آپ سے معاونت کی درخواست ہے۔ ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 15:32، 7 اکتوبر 2023ء (م ع و) ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 05:14، 15 اکتوبر 2023ء (م ع و)