میکسیکی سلطنت (انگریزی: Mexican Empire؛ (ہسپانوی: Imperio Mexicano)‏) یا میکسیکی سلطنت دوم (انگریزی: Second Mexican Empire؛ (ہسپانوی: Segundo Imperio Mexicano)‏) میکسیکو میں ایک قلیل مدتی حکومت جو 1864ء سے 1867ء تک قائم رہی کا نام تھا۔ یہ میکسیکی کانگریس کی طرف سے قائم کی گٹی جسے فرانس کے نپولین سوم کی حمایت حاصل تھی۔

میکسیکی سلطنت
Mexican Empire
Imperio Mexicano
1863–1867
پرچم Mexico
شعار: 
ترانہ: 
Territory of the Second Mexican Empire upon establishment
Territory of the Second Mexican Empire upon establishment
حیثیتموکل ریاست فرانسیسی سلطنت دوم
دارالحکومتمیکسیکو شہر
عمومی زبانیںہسپانوی
مذہب
رومن کیتھولک
حکومتوفاقی آئینی بادشاہت
شہنشاہ 
• 1864–1867
میکسیملن اول
ریجنٹ 
• 1863–1864
Juan Almonte
مقننہکانگریس
سینیٹ
چیمبر آف ڈپٹی
تاریخ 
8 دسمبر 1861
• 
10 جولائی 1863
• میکسیملن اول کی تاج پوشی
10 اپریل 1864
• 
19 جون 1867
کرنسیپیسو
آویز 3166 کوڈMX
ماقبل
مابعد
وفاقی جمہوریہ میکسیکو دوم
میکسیکو

مزید دیکھیے ترمیم

میکسیکی سلطنت اول

بیرونی روابط ترمیم