دوسری فرانسیسی سلطنت یا دوسری سلطنت، 1852ء سے 1870ء تک فرانس میں قائم ایک ریاست تھی، یہ دوسری فرانسیسی جمہوریہ اور تیسری فرانسیسی جمہوریہ کے درمیانی عہد میں موجود تھی۔ یہ نپولین سوم کا شاہی دور حکومت تھا۔

فرانسیسی سلطنت
French Empire
Empire Français
1852–1870
پرچم فرانس
ترانہ: 
فرانسیسی سلطنت دوم
فرانسیسی سلطنت دوم
دار الحکومتپیرس
عمومی زبانیںفرانسیسی
مذہب
رومن کیتھولک
حکومتآئینی بادشاہت
Emperor 
• 1852–1870
نپولین سوم
چیف کیبنٹ 
• 1852–1869
Position vacant
• 1869–1870
Émile Ollivier
• 1870
Charles Cousin-Montauban
مقننہپارلیمنٹ
سینیٹ
Corps législatif
تاریخی دورنیا سامراج
• فرانسیسی بغاوت 1851
2 دسمبر 1851
• 
14 جنوری 1852
19 جولائی 1870
• سیڈان کی جنگ
1 ستمبر 1870
• 
4 ستمبر 1870
کرنسیفرانسیسی فرانک
ماقبل
مابعد
فرانسیسی جمہوریہ دوم
فرانسیسی جمہوریہ سوم
موجودہ حصہ الجزائر
 کمبوڈیا
 فرانس
 بھارت
 سینیگال
 ویت نام
نپولین سوم

نپولین سوم کا دور حکومت

ترمیم

اگرچہ دوسری سلطنت کی حکومتی مشنری بھی تقریباً پہلی سلطنت جیسی ہی تھی لیکن اک بنیادی اصول مختلف تھے۔ سلطنت کا کام، جیسا کہ نپولین سوم اکثر کہتا تھا، لوگوں کی اندرونی طور پر انصاف کی طرف اور بیرونی طور پر دائمی امن کی طرف رہنائی ہے ۔