نئومی ہیرس

انگریز اداکارہ

نئومی ہیرس (انگریزی: Naomie Harris) ایک انگریز اداکارہ ہے۔ اس نے اپنے کیرئیر کا آغاز بچپن میں کیا تھا، وہ 1987ء میں ٹیلی ویژن سیریز سائمن اینڈ دی وِچ میں نظر آئیں۔ اس نے جیمز بانڈ فلموں اسکائی فال (2012ء)، سپیکٹر (2015ء) اور نو ٹائم ٹو ڈائی (2021ء) میں ایو منی پینی کا کردار ادا کیا۔

نئومی ہیرس
(انگریزی میں: Naomie Harris ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Naomie Melanie Harris ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 6 ستمبر 1976ء (48 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کیمبرج
پیمبروک
برسٹل اولڈ وِک تھیٹر اسکول
انا شیر تھیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ [3]،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 افیسر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (2017)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ   (2017)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/141099879 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/141099879 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  3. Deutsche Synchronkartei actor ID: https://www.synchronkartei.de/darsteller/1229 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  4. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/127126371