نائب صدر قبرص
نائب صدر قبرص (انگریزی: Vice President of Cyprus) قبرص میں دوسرا سب سے اہم سیاسی عہدہ ہے۔ 1960ء کے آئین کے مطابق نائب صدارت ایک ترک قبرصی کے لیے مخصوص ہے۔ تاہم 1974ء کے بعد سے یہ نشست خالی ہے۔ اس کے علاوہ 1960ء کے آئین کے تحت تین وزرا کے عہدے بھی ترک قبرصیوں کے لیے مخصوص ہیں جو نائب صدر قبرص کی طرف سے مقرر کیے جائیں گے۔
№ | تصویر | نام (پیدائش–وفات) |
دور | منتخب | صدر (پیدائش–وفات) | |
---|---|---|---|---|---|---|
قلمدان سنبھالا | قلمدان چھوڑا | |||||
1 | فاضل کوچک (1906–1984) |
16 اگست 1960 | 18 فروری 1973 | 1959ء 1968ء |
مکاریوس سوم[1] (1960–1977) | |
2 | رؤف دینک تاش (1924–2012) |
18 فروری 1973 | 15 جولائی 1974 (معزول) |
1973ء | ||
خالی (15 جولائی 1974–تاحال) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Parliament of Cyprus"۔ 2019-09-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-22