مکاریوس سوم

قبرص کے صدر اسقف اور پہلے صدر

مکاریوس سوم (انگریزی: Makarios III) (یونانی: Μακάριος Γ΄; پیدائش Michael Christodoulou Mouskos (یونانی: Μιχαήλ Χριστοδούλου Μούσκος) ایک یونانی قبرصی پادری اور سیاست داں تھے جو قبرص کے صدر اسقف بھی رہے۔ وہ قبرص کے پہلے صدر (1960ء–1977ء) بھی تھے۔ ان کے تین ادوار صدارت میں ان پر چار مرتبہ قاتلانہ حملے اور ایک مرتبہ فوجی بغاوت بھی ہوئی۔ انھیں یونانی قبرصی بابائے قوم تصور [9] کرتے ہیں، جبکہ ترکی قبرصی انھیں قبرص کی تقسیم کا ذمہ دار سمجھتے ہیں۔

مکاریوس سوم
(یونانی میں: Αρχιεπίσκοπος Μακάριος Γ' ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
اسقف   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1948  – 1956 
صدر قبرص [1] (1  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
16 اگست 1960  – 28 فروری 1968 
صدر قبرص [2] (1  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
28 فروری 1968  – 28 فروری 1973 
صدر قبرص [2][3] (1  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
28 فروری 1973  – 31 اگست 1977 
 
اسپیروس کیپریانو  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (یونانی میں: Μιχαήλ Χριστοδούλου Μούσκος ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 13 اگست 1913ء [4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاناگیا، قبرص [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 اگست 1977ء (64 سال)[4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیکوسیا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قبرص   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ایتھنز کی قومی اور کاپودستریان یونیورسٹی (–1942)
جامعہ بوسٹن (–1948)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم الٰہیات ،الٰہیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بیچلر   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  عالم مذہب ،  شماس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جدید یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف دی نیل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ اشاعت: 16 جنوری 2018 — Πώς ψήφισε η Κύπρος στις πρώτες προεδρικές της 13ης Δεκεμβρίου 1959 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اپریل 2020 — سے آرکائیو اصل فی 10 اپریل 2020
  2. Eκλογές - Προεδρικές — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اپریل 2020 — سے آرکائیو اصل فی 10 اپریل 2020
  3. تاریخ اشاعت: نومبر 2017 — صفحہ: 6 — ΠΛΗΡΟΦΟΡΙΕΣ ΓΙΑ ΤΗ ΔΙΑΔΙΚΑΣΙΑ ΕΚΛΟΓΗΣ ΠΡΟΕΔΡΟΥ ΤΗΣ ΔΗΜΟΚΡΑΤΙΑΣ — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2020 — سے آرکائیو اصل فی 11 اپریل 2020
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6902909 — بنام: Makarios — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/makarios-iii — بنام: Makarios III. — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0039358.xml — بنام: Makàrios
  7. بنام: Makarios — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9810530301505606
  8. https://afroasian.mediaplaygrounds.co.uk/
  9. Andrekos Varnava، Michalis N. Michael (26 July 2013)۔ "The Archbishops of Cyprus in the Modern Age: The Changing Role of the Archbishop-Ethnarch, their Identities and Politics"۔ Cambridge Scholars Publishing۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2017 – Google Books سے