نائٹ کوچ ایکسپریس
(نائٹ كوچ ايكسپريس سے رجوع مکرر)
نائٹ کوچ ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور لاہور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی تیز رفتار اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ اس ٹرین کا آغاز 15 جنوری 2013ء ہوا۔
نائٹ کوچ ایکسپریس Night Coach Express | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
قسم سروس | ایکسپریس |
موجودہ آپریٹر | پاکستان ریلویز اور ائر ریل سروسز |
موقع حبالہ | www.ars.net.pk |
روٹ | |
آغاز | کراچی کینٹ |
اسٹاپ | 6 |
اختتام | لاہور جنکشن |
فاصلہ | 1,286 کلومیٹر (799 میل) |
سروس فریکوئنسی | روزانہ |
ٹرین تعداد | 43 اپ (کراچی -> لاہور), 44 ڈاون (لاہور -> کراچی) |
بورڈ خدمات | |
کلاسز | ایکونومی, اے سی لوئر اور اے سی پارلر |
بیٹھنے کا انتظام | دستیاب |
سونے کے انتظامات | دستیاب |
کیٹرنگ سہولیات | دستیاب |
سامان سہولیات | دستیاب |
تکنیکی | |
ٹریک گیج | براڈ گیج |
نائٹ کوچ ایکسپریس اکانومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن سلیپر کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے لاہور تک کا 1,286 کلومیٹر (799 میل) فاصلہ 18 گھنٹوں میں تہ کرتی ہے۔
راستہ
ترمیماسٹاپز
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Pakistan Railways official website, Night Coach Timings آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.com (Error: unknown archive URL), Retrieved on 10 January 2014