نائٹ ولف (مارٹل کامبیٹ)

نائٹ ولف مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

تاریخ

ترمیم

نائٹ ولف ایک دور اندیش اور دانش مند انسان ہے۔ یہ ریڈن (مارٹل کامبیٹ) سے ہمیشہ رابطہ رکھتا تھا اور اسی لیے یہ شینگ سنگ (مارٹل کامبیٹ) جیسے دشمنوں کے لیے تیار رہتا تھا۔ اس کی زمینوں پر مارٹل کامبیٹ کی اچھی افواج نے کافی دیر تیاریاں کیں۔ نائٹ ولف کو ہر مارٹل کامبیٹ کھیل میں ایک اچھا انسان دکھایا جاتا ہے۔ مارٹل کامبیٹ کی فلم میں اس نے لیو کینگ (مارٹل کامبیٹ) کو لڑائی کرنا اور اپنی اینی میلیٹی استعمال کرنا دونوں سکھایا۔ نائٹ ولف سب سے پہلے مارٹل کامبیٹ 3 میں آیا تھا۔

سپاہانہ فن

ترمیم

نائٹ ولف کے دو سپاہانہ فن ہیں:برازیل کی والے تودو اور جنوبی کوریا کی تائے کوان دو۔ یہ ہتھیار کے طور پہ ٹوما ہوکس استعمال کرتا ہے۔ نائٹ ولف کے کئی حملے ہرے رنگ کے گولے ہیں: مثلآ یہ ایک سبز تیر نکالتا ہے جو لڑائ میں بہت مفید ہوتا ہے۔

بیرونی روابط

ترمیم

مارٹل کامبیٹ میں نائٹ ولف