ناتھانیئل پلچ
ناتھانیئل پلچ (پیدائش: 4 ستمبر 1793ء)|(انتقال: 1881ء) ایک انگلش فرسٹ کلاس کرکٹر تھا جو 1820ء سے 1836ء تک نورفولک کے لیے کھیلا۔ وہ فلر پِلچ کا بڑا بھائی تھا۔ پلچ نے 6 میچوں میں کل 173 رنز بنائے اور اس نے سب سے زیادہ 52 رنز بنائے، 6 کیچ پکڑے اور 3 وکٹیں لیں۔ [1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 4 ستمبر 1793ء برسلے, نورفک |
وفات | 1881ء (عمر 87–88) ایرپنگھم، نورفک |
تعلقات | |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
1820–1836 | نرفک |
ماخذ: CricketArchive، 30 مارچ 2013 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 1881ء کو ایرپنگھم، نورفک میں 87–88 سال کی عمر میں ہوا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Nathaniel Pilch"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-30