ولیم پلچ (کرکٹر، پیدائش 1794ء)

ولیم پِلچ (پیدائش: 4 نومبر 1794ء)|(انتقال: 4 ستمبر 1866ء) ایک انگلش فرسٹ کلاس کرکٹر تھا جو 1820ء سے 1836ء تک نورفولک کے لیے کھیلا۔ وہ فلر پِلچ کا بڑا بھائی تھا۔ پِلچ نے 8میچوں میں 87 رنز بنائے اور اس نے 30 کے سب سے زیادہ سکور کے ساتھ 3 کیچ پکڑے اور ایک اننگز میں 7 وکٹوں کی بہترین کارکردگی کے ساتھ 38 وکٹیں لیں۔ [1]

ولیم پلچ
ذاتی معلومات
پیدائش4 نومبر 1794
ہارننگ ٹوفٹ, نورفک
وفات4 ستمبر 1866ء
شیفیلڈ، یارکشائر
تعلقات
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1820–1836نورفک
ماخذ: CricketArchive، 30 مارچ 2013

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 4 ستمبر 1866ء کو شیفیلڈ، یارکشائر میں ہوا۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "William Pilch"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-30
  2. "Norwich Mercury, 4 September 1866, via the Foxearth and District Local History Society"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-20