ناجائز (انگریزی: Naajayaz) ٓمہیش بھٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی ہندی زبان کی ہنگامہ خیز فلم ہے جسے ₹26.8 مالیت میں بنایا گیا تھا۔ اس میں اجے دیوگن، نصیر الدین شاہ، جوہی چاولا اور ریما لاگو جیسے اداکاروں نے اداکاری کی ہے۔ یہ فلم سنیما گھروں میں 17 مارچ 1995ء کو ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم کے لیے اجے دیوگن کو فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار سے نوازا گیا اور نصیرالدین شاہ کو فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار سے نوازا گیا۔

ناجائز
Release Poster
ہدایت کارمہیش بھٹ
پروڈیوسرMukesh Bhatt
تحریرJay Dixit
ستارےنصیر الدین شاہ
اجے دیوگن
جوہی چاولا
دیپک تجوری
Gulshan Grover
Makrand Deshpande
موسیقیانو ملک
پروڈکشن
کمپنی
تاریخ نمائش
  • 17 مارچ 1995ء (1995ء-03-17)
ملکبھارت
زبانہندی
بجٹ2.68 crore[1]

اداکار ترمیم

نغمے ترمیم

# عنوان گلوکار شاعری
1 لال ہونٹوں پہ (⎘ کمار سانو)، (⎘ الکا یاگنک) اندی وار
2 تجھے پیار کرتے کرتے (⎘ سونو نگم) (⎘ راحت اندوری)
3 کیا تم مجھ سے پیار کرتے ہو (⎘ کمار سانو)، (⎘ الکا یاگنک) اندی وار
4 برسات کے موسم میں کمار سانو، روپ کمار (⎘ سدرشن فاخر)
5 نیند کے مارے الکا یاگنک، (⎘ ایلا ارون) پشپا ورما اور گووند
6 دروازہ کھلا چھوڑ الکا یاگنک، (⎘ ایلا ارون) مایا گووند
7 تجھے پیار کرتے کرتے الکا یاگنک، (⎘ ایلا ارون) (⎘ راحت اندوری)
8 اک قدم تیرے اک قدم میرے (⎘ کمار سانو)، (⎘ الکا یاگنک) (⎘ راحت اندوری)

حوالہ جات ترمیم

  1. "Naajayaz - Movie - Box Office India"۔ www.boxofficeindia.com