اجے دیوگن بھارت کی بالی وڈ صنعت کے ایک اداکار ہیں۔ 2015ء میں ان کی ایک فلم سنگھم ریٹرنز جاری ہوئی تھی جس میں وہ ایک دبنگ پولیس افسر کے روپ میں ممبئی کے غنڈہ مافیا اور کرپٹ سیاست دانوں کے خلاف ایکشن میں نظر آ رہے ہیں۔ سنگھم ریٹرنز کی کہانی کالا دھن کمانے والوں کے گرد گھومتی ہے جو پندرہ اگست کو ریلیزی ہوئی۔ اجے دیوگن نے کہا کہ فلم کو بھارت کے یوم آزادی پر ریلیز کرنے کا مقصد ہی یہ ہے کہ لوگوں میں رشوت اور غلط دھندوں کے بارے میں آگاہی پیدا کی جائے۔[5]

اجے دیوگن
(ہندی میں: अजय देवगन ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Ajay Devgn at the launch of MTV Super Fight League.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ہندی میں: विशाल वीरू देवगन ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 2 اپریل 1969 (51 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ کاجول دیوگن مکھرجی (1999–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ویرو دیوگن  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
انیل دیوگن[2]  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی متھی بائی کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ہدایت کار[3]،  فلم ساز،  فلم اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IND Padma Shri BAR.png فنون میں پدم شری  (2016)[4]
قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکار (برائے:Zakhm) (1999)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اجے دیوگن تمنا بھاٹیا کے ساتھ

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم