مہیش بھٹ
بھارتی ڈراما نگار
مہیش بھٹ (Mahesh Bhatt) ایک بھارتی فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر ہیں ۔ مہیش بھٹ کی ڈرائریکٹ کردہ اہم قابل ذکر فلموں میں ارتھ، سارنش، جنم (فلم)، نام، سڑک اور زخم وغیرہ شامل ہیں۔ وہ جسم، مرڈر اور وہ لمحے جیسی کمرشل اور کئی باکس آفس والی فلموں کے لیے کام کرچکے ہیں۔[3]
مہیش بھٹ | |
---|---|
મહેશ ભટ્ટ | |
مہیش بھٹ، 2011ء
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ستمبر 1948 (عمر 76 سال)[1] ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
قومیت | بھارت، |
زوجہ | کرن بھٹ سونی رازدان |
اولاد | پوجا بھٹ (پ 1972) راہول بھٹ (پ 1982) شاہین بھٹ (پ 1988) عالیہ بھٹ (پ 1993) |
والدین | نانا بھائی بھٹ شیریں محمد علی |
والد | نانا بھائی بھٹ |
والدہ | شیریں محمد علی |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلمی ہدایت کار، فلم پروڈیوسر، منظر نویس |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی [2] |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین کہانی |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Anubha Sawhney (18 January 2003)۔ "The Saraansh of Mahesh Bhatt's life"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2012
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb145763291 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Anubha Sawhney (18 Jan 2003)۔ "The Saraansh of Mahesh Bhatt's life"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2012
بیرونی روابط
ترمیم- مہیش بھٹ فیس بک پر
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر مہیش بھٹ
- Real stories behind Mahesh Bhatt's movies by Paromita
ویکی ذخائر پر مہیش بھٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |