نادان (فلم)
نادان ایک 2016 کی پاکستانی پشتو زبان کی فلم ہے جس کے ہدایتکار امجد نوید اور فلم کی مرکزی کرداروں میں ارباز خان[1]، سنبل خان اور جھانگیر خان جانی ہے
نادان | |
---|---|
ہدایت کار | امجد نوید |
ستارے | ارباز خان سنبل خان جھانگیر خان جانی |
ملک | پاکستان |
زبان | پشتو |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ارباز خان نے 7نئی پشتو فلمیں سائن کرلیں"۔ Nawaiwaqt۔ 8 دسمبر 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-08-16