جہانگیر خان جانی
(جھانگیر خان جانی سے رجوع مکرر)
جھانگیر خان جانی ایک پاکستانی فلموں کا مشہور اداکار ہے۔ جھانگیر خان زیادہ تر پشتو فلموں اور ڈراموں میں کام کرتا ہے۔[1][2]
جہانگیر خان جانی | |
---|---|
جھانگیر خان اور ارباز خان
| |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | پشاور،پاکستان |
قومیت | پاکستانی |
نسل | پشتون |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
درستی - ترمیم |
اہم فلمیں
ترمیم- زما ارمان(2013)
- خیر دہ یار نشہ کے دے (2016)
- گنداگیری نہ منم (2016)
- نادان (فلم) (2016)
- غلام (فلم)(2016)
- زندان[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "عیدالفطر پر چار پشتو فلمیں دُھوم مچانے کے لیے تیار!!"۔ jang.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2024
- ↑ "لیلیٰ نے شاہد خان اور جہانگیر جانی کے مقابل مزید نئی پشتو فلمیں سائن کرلیں"۔ ایکسپریس ڈاٹ پی کے
- ↑ "Daily 92 Roznama ePaper - پشتوفلم زندان میں جہانگیر خان آفرین پری پر خصوصی آئٹم نمبر شامل"۔ Daily 92 Roznama ePaper (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2024