نادی علم نجوم یا نادی علم جوتش دھرم علم نجوم کی ایک قسم ہے جو کیرل، تمل ناڈو میں اور بھارت میں متصل علاقوں میں عام ہے۔ یہ اس عقیدہ پر مبنی ہے کہ تمام انسانوں کی گذشتہ، موجودہ اور مستقبل کی زندگیاں قدیم وقت میں دھرم کے رشی بھانپ لیتے تھے۔[1][2][3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Bakshi، Dhiraj (2016)۔ Science of Vedic Nadi Shastra۔ CreateSpace Independent Publishing Platform۔ ISBN:1537246119۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-22
  2. Maharaj، Pujya Swami Bhoomananda Tirtha (5 فروری 2015)۔ The Science of the Rishis: The Spiritual and Material Discoveries of the Ancient Sages of India (1 ایڈیشن)۔ Inner Traditions۔ ص 256۔ ISBN:1620553864 {{حوالہ کتاب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |1= (معاونت)
  3. Gupta، Gargi (11 مارچ 2018)۔ "It's all written: How Nadi shastra's ancient system works"۔ DNA۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-23