نارتھ میرین روڈ گراؤنڈ، سکاربرو
نارتھ میرین روڈ گراؤنڈ (North Marine Road Ground) جسے سابقہ طور پر کوئنز (Queen's) کے نام سے جانا جاتا تھا سکاربرو، شمالی یارکشائر، انگلستان میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔[1][2]
نارتھ میرین روڈ گراؤنڈ | |||||
میدان کی معلومات | |||||
---|---|---|---|---|---|
مقام | سکاربرو، شمالی یارکشائر، انگلستان | ||||
تاسیس | 1863 | ||||
گنجائش | 11,500 | ||||
ملکیت | سکاربرو کرکٹ کلب | ||||
متصرف | سکاربرو کرکٹ کلب، یارکشائر | ||||
اینڈ نیم | |||||
پویلین اینڈ ٹریفلگر اسکوائر اینڈ | |||||
بین الاقوامی معلومات | |||||
پہلا ایک روزہ | 26 اگست 1976: انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||||
آخری ایک روزہ | 15 جولائی 1978: انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||||
پہلا خواتین ٹیسٹ | 16–19 جون 1951: انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا | ||||
آخری خواتین ٹیسٹ | 21–24 اگست 2004: انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||||
پہلا خواتین ایک روزہ | 12 جولائی 1998: انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا | ||||
آخری خواتین ایک روزہ | 23 اگست 2014: انگلینڈ بمقابلہ بھارت | ||||
ٹیم کی معلومات | |||||
| |||||
بمطابق 28 اپریل 2017 ماخذ: http://content-uk.cricinfo.com/انگلستان/content/ground/57290.html Cricinfo |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "North Marine Road Ground"۔ CricInfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2010
- ↑ "North Marine Road Ground, Scarborough"۔ CricketArchive۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2010
ویکی ذخائر پر نارتھ میرین روڈ گراؤنڈ، سکاربرو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |