نارمن جارج کاونز (پیدائش:17 اپریل 1961ء)ایک سابق کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے 1982ء اور 1985ء کے درمیان 19 ٹیسٹ میچز اور 23 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ [1] اس نے مڈل سیکس اور ہیمپشائر کاؤنٹی کرکٹ کلبوں کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔کاونز ایک دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز اور دائیں ہاتھ کے نچلے آرڈر کے بلے باز تھے اور انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے 500ویں شخص بن گئے۔ [2]

نارمن کاونز
ذاتی معلومات
مکمل نامنارمن جارج کاونز
پیدائش (1961-04-17) 17 اپریل 1961 (عمر 63 برس)
سینٹ میری پیرش، جمیکا
عرففلیش
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس
میچ 19 23 239
رنز بنائے 175 13 1,605
بیٹنگ اوسط 7.95 2.60 8.91
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/1
ٹاپ اسکور 36 4* 66
گیندیں کرائیں 3,452 1,282 33,023
وکٹیں 51 23 662
بولنگ اوسط 39.27 39.69 24.86
اننگز میں 5 وکٹ 2 0 23
میچ میں 10 وکٹ 0 0 1
بہترین بولنگ 6/77 3/44 6/31
کیچ/سٹمپ 9/– 5/– 63/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 26 نومبر 2017

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Norman Cowans"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2012 
  2. "The king of swing"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2017